بھارت کا پاکستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت ہے، دفتر خارجہ

پاکستانی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں دہشت گردوں کے کیمپوں پر حملے کے بھارتی دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو اپنے اقدامات کا جوابدہ ہونا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے جمعہ کو کہا کہ بھارتی حملوں نے […]

پاک بھارت کشیدگی، سعودی نائب وزیر خارجہ کی پاکستان آمد

سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر پاک بھارت  کشیدگی پراعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے لیے اسلام آباد پہنچے گئے ہیں ۔ الجبیر نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے ساتھ ساتھ دیگر عہدیداران سے بھی بات چیت کریں گے۔ سعودی وزیر نے حال ہی میں بھارت کا دورہ بھی کیا ہے۔ ان […]

امریکہ  پاک-بھارت تنازعے میں مداخلت نہیں کرے گا، امریکی نائب صدر

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعے میں مداخلت نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ دو جوہری طاقتوں کے درمیان لڑائی بنیادی طور پر امریکہ کا مسئلہ نہیں ہے۔ امریکی ٹی وی سکائی نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران وینس […]

پاک بھارت کشیدگی، آئی پی ایل کے میچز غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

بھارت نے پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کو غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ جمعرات کو دھرم شالہ میں پنجاب کنگز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد سامنے آیا، جسے قریبی جموں اور پٹھان کوٹ […]

پاکستان سپر لیگ کے باقی کرکٹ میچز متحدہ عرب امارات منتقل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت کی طرف سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کو نشانہ بنانے کو انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور خطرناک بھارتی اقدام قرار دیا ہے۔ اس واقعے  کے نتیجے میں پیدا ہونے والے حفاظتی خدشات کے پیش نظر، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعہ کو ایچ بی ایل […]