اسحاق ڈار اور افغان ہم منصب کی بھارت کے ساتھ کشیدگی پر بات چیت

منگل کو وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔ اس گفتگو میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال، بشمول بھارت کے ساتھ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماوں نے 19 اپریل کو کابل […]

 وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکواٹرز کا  دورہ، مسلح افواج پر بھرپور اعتماد کا اظہار

منگل کے روز وزیر اعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ کے سینئر اراکین نے اسلام آباد میں ملک کے اہم خفیہ ادارے، انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے۔ رہنماؤں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کا ہر قیمت پر کسی بھی جارحیت کے خلاف مظبوط دفاع کیا جائے گا۔ […]

بات چیت یا تباہی کا فیصلہ اب بھارت کو کرنا ہو گا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام واقعے سے پاکستان کا کوئی تعلق نہیں اور پاکستان خود دہشت گردی کا شکار  ہے۔ منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کا عزم آزادی کے لیے […]

پاک بحریہ نے بھارتی طیارے کی نگرانی کی فوٹیج جاری کر دی

پاک بحریہ نے ایک بھارتی طیارے کی فوٹیج جاری کی ہے جو پاکستان کے پانیوں کی نگرانی کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ویڈیو میں طیارہ 4 اور 5 مئی کی درمیانی شب کو دکھایا گیا ہے۔تاہم پاک بحریہ نے طیارے کا جلد ہی سراغ لگا لیا اور اس کی پوری پرواز کے دوران اس […]

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی اہم میٹنگ میں پاک-بھارت کشیدگی پر تبادلہ خیال

پیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے  ایک بند کمرہ اجلاس منعقد کیا جس میں بھارت اور پاکستان کے درمیان تیزی سے بگڑتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس اجلاس میں خاص طور پر خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر کی […]

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سپاہی شہید، 8 دہشتگرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ صوبہ خیبر پختونخواہ میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں کے دوران پاک فوج کا ایک سپاہی شہید اور آٹھ دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ کارروائیاں اتوار اور پیر کے روز ہوئیں ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان […]