پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا ، وزیر خارجہ

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان کے خلاف بھارت کا الزام تراشی کا کھیل ‘مضحکہ خیز’ ہے اور پہلگام واقعے سے پاکستان کا ‘کوئی تعلق نہیں’ ہے۔ انہوں نے اس واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ بھی دہرایا۔بدھ کے روز اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ نے […]
پاکستان سٹاک ایکسچینج پاک بھارت کشیدگی کے دوران گراوٹ کا شکار

بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں نمایاں گراوٹ دیکھنے میں آئی ہے اور اس کا بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 2 فیصد سے زیادہ گر گیا ہے۔ اس کمی کا سبب پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے جو پہلگام واقعہ کے بعد […]
پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی، بھارتی جنگی جہازوں کو پسپائی کا سامنا

پاک فضائیہ کی بروقت کارروائی نے منگل کی رات بھارتی مقبوضہ کشمیر کے فضائی چھاؤنی میں گشت کرنے والے چار بھارتی جنگی جہازوں کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق چار بھارتی رافیل جہازوں نے مقبوضہ کشمیر کی فضاؤں میں رات دیر تک گشت کیا۔ پاک فضائیہ نے فوری طور پر […]
بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے: وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے بدھ کی صبح ایک سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ معتبر انٹیلی جنس معلومات کے مطابق بھارت اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان کے خلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ یہ اعلان 22 اپریل کو مقبوضہ کشمیر کے پہلگام حملے کے بعد […]