ڈی جی آئی ایس پی آر نے پاکستان میں سرگرم بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک کے ثبوت پیش کر دیے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے پاکستان میں ایک بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک کے کام کرنے کے شواہد پیش کر دیے ہیں۔ ان شواہد میں حاضر سروس بھارتی فوجی افسران کے نام شامل ہیں جو دہشت گردوں کے ساتھ رابطے میں تھے۔ منگل کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی […]

آئی ایم ایف بورڈ کا 9 مئی کو پاکستانی قرضے کا جائزہ لے گا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایگزیکٹو بورڈ 9 مئی کو پاکستان کی معاشی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کرے گا۔ آئی ایم ایف کے مطابق اس ملاقات میں دو اہم امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی جس میں ایک نیا 1.3 بلین ڈالر کا موسمیاتی تبدیلی کا قرض اور پاکستان […]

پاکستان نے اقوام متحدہ کو جعفر ایکسپریس واقعہ میں علاقائی حریفیوں کی سرپرستی کے شواہد کے بارے میں بتا دیا

پاکستان نے اقوام متحدہ کو بتایا کہ اس کے پاس قابل اعتبار ثبوت موجود ہیں جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ جعفر ایکسپریس کی اغوا کاری کی سرپرستی اس کے علاقائی حریفوں نے کی تھی۔ پیر کے روز پاکستانی مشن کے ایک کونسلر جواد اجمل نے "متاثرینِ دہشت گردی ایسوسی ایشن نیٹ ورک” کے […]

پاکستان نے بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کو مار گرایا

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک بھارتی کواڈ کاپٹر نے لائن آف کنٹرول عبور کر کے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس پر اسے مار گرایا گیا۔ منگل کے روز کواڈ کاپٹر کو آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر کے مناور سیکٹر میں مار گرایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کواڈ کاپٹر جاسوسی کے لیے […]

واہگہ بارڈر کو پھنسے ہوئے ویزا ہولڈرز کے لیے دو دن کے لیے کھول دیا گیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی برقرار رہنے کے باوجود واہگہ بارڈر کراسنگ طویل مدتی ویزا رکھنے والوں کو دونوں طرف سے عبور کرنے کی اجازت دینے کے لیے دو دن کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ جبر رساں ادارے ایکسپریس ٹریبیون میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، طویل مدتی ویزا (ایل ٹی […]