پاکستان پہلگام واقعے کی غیر جانبدار تحقیقات کے لیے تیار، الزام تراشی کا سلسلہ ختم ہونا چاہیے: شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارت پر پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات کی مسلسل مہم چلانے پر تنقید کرتے ہوئے مسلسل الزام تراشی کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتے کے روز پاکستان ملٹری اکیڈمی (پی ایم اے) کاکول میں گرینڈ پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]

جنگ سے پہلے ہارا ہندوستان!

وہ نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کی ایک روشن صبح تھی۔ 2019ء میں پاکستان سے میرے سمیت صحافیوں کا ایک وفد جنوبی ایشیاء کے دیگر ممالک کے صحافیوں کے ہمراہ ایک پانچ تارہ ہوٹل میں مقیم تھا۔ ناشتے پر پہلے نیپال کے صحافیوں سے ملاقات ہوئی جو مسکرا کر کہنے لگے کیا کام کیا ہے؟ مجھے […]

سال 2025 کا آٹھواں پولیو کیس خیبر پختونخوا میں رپورٹ

خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں پولیو کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے جس سے سال 2025 کے کیسز کی مجموعی تعداد آٹھ ہو گئی ہے۔ یہ خیبر پختونخواہ میں رپورٹ ہونے والا تیسرا اور صرف تین دنوں میں ملک بھر میں دوسرا کیس ہے۔ اس بات کی تصدیق نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میں […]