بھارت پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جمعرات کو بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں حالیہ مہلک حملے میں پاکستان کے مبینہ ملوث ہونے کے ثبوت کا مطالبہ کیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت پاکستان میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ اعلیٰ سطحی قومی سلامتی […]
پاکستان نے پانی روکنے کے عمل کو اعلان جنگ قرار دے دیا، بھارت کے خلاف جوابی اقدامات کا اعلان

قومی سلامتی کمیٹی نے پہلگام حملے کے بعد بھارت کے پاکستان کے خلاف اقدامات کو غیر ذمہ دارانہ اور سیاسی قرار دے دیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کے پانی کو روکنے کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ قرار دیا اور کہا کہ پاکستان اپنی خود مختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح […]
بھارت نے پہلگام حملے کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرا دیا، سندھ طاس معاہدہ معطلی کا اعلان

منگل کے روز کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 سیاحوں کی ہلاکت کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف سخت جوابی کارروائیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان اعلانات میں قابل ذکر بات دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم کے معاہدے کو معطل کرنا بھی شامل ہے۔ اگرچہ اس حملے کے حوالے سے بھارت کوئی ثبوت […]