مقبوضہ کشمیر میں سیاحوں کی ہلاکت، بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف شور شرابا

منگل کے روز مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے پہلگام میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 20 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے جن میں غیر ملکی سیاح شامل ہیں۔ حالیہ تاریخ میں کشمیر میں سیکیورٹی ناکامیوں یہ سب سے بڑی ناکامی سے جوڑا جا رہا ہے اور یہ حملہ اس وقت ہوا جب امریکی […]

وزیراعظم شہباز شریف کا چینی خلائی کمپنی کے ساتھ تعاون میں دلچسپی کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین کے ساتھ خلائی ٹیکنالوجی میں تعاون کو مزید گہرا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ چینی خلائی ٹیکنالوجی فرم گلیکسی سپیس کے وفد سے ملاقات کے دوران وزیراعظم نے خلائی سیٹلائٹ، ٹیلی کمیونیکیشن اور سیٹلائٹ پر مبنی انٹرنیٹ سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے میں پاکستان کی […]

بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کا حملہ پسپا

خیبر پختوانخواہ پولیس نے ضلع بنوں کے علاقے دھرے پل چیک پوسٹ پر پیر کے رات کو عسکریت پسندوں کے حملے کو پسپا کر دیا۔ اس حملے میں پولیس کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس زرائع کے مطابق اس حملے میں 19 حملہ آور رات کے وقت موٹر سائیکل پر چیک پوسٹ کے حدود […]

وزیراعظم شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ سرکاری دورے پر روانہ

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف منگل کو دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کے لیے ترکیہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس دورے کے دوران وزیراعظم ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی بات […]

وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک

قبائلی ضلع وزیرستان میں پیر کے روز سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں ایک انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر سمیت چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ایک بیان کے مطابق پہلی کارروائی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں کی گئی جس میں […]