نایاب دھاتیں اور سوشل میڈیا پر ہنگامہ، خیبر پختونخواہ کے مائنز اینڈ منرلز بل کا معاملہ آخر ہے کیا؟

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں بیش قیمت معدنیات کے فروغ اور صوبائی محاصل میں اضافہ کرنے کیلئے جمعہ 4اپریل کو مائنز اینڈ منرل ایکٹ 2025 صوبائی اسمبلی میں پیش کردی۔ یہ مسودہ پیش کرنے کی دیر تھی کہ سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی کے رہنما شکیل احمد خان نے ایوان میں دھواں […]

ممبئی حملوں میں مطلوب تہوّر رانا کا پاکستان کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے،  وزارت خارجہ

پاکستانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ممبئی حملوں کے مشتبہ ملزم تہوّر رانا کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ شفقت علی خان نے کہا کہ ‘تہوّر رانا کے بارے میں، ہم نے ان کی کینیڈین شہریت کے حوالے سے اپنا موقف پیش کر دیا ہے۔ جہاں تک ہمارے ریکارڈ کا تعلق ہے انہوں […]

لکی مروت کے مقامی لشکر نے دہشت گردوں سے 3 مغویوں کو بازیاب کروا لیا

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں مقامی لشکر نے ایک گاؤں سے تین مغو یوں کو دہشت گردوں سے بازیاب کروا لیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق صورتحال اس وقت کشیدہ ہوئی جب بگو خیل گاؤں کے تین افراد امیر وانڈا نامی قریبی گاؤں میں ایک بیمار شخص کی عیادت کے لیے گئے۔ ان لوگوں […]

قندھار پولیس ہیڈکوارٹر میں حملہ، 4 پولیس اہلکار زخمی

 افغانستان کے جنوب میں واقع ملک کے دوسرا بڑا شہر قندھار کے پولیس ہیڈکوارٹر پر جمعرات کی صبح ہونے والے ایک دھماکے میں کم از کم چار افراد زخمی ہوئے۔ قندھار کے گورنر کے ترجمان اور قندھار پولیس کمانڈ دونوں نے دھماکے کی تصدیق کی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ہیڈکوارٹر کے ڈپو میں ایک […]