سلامتی کونسل کی بلوچستان ٹرین حملے کی سخت الفاظ میں مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے بلوچستان میں 11 مارچ کو مسافر ٹرین پر دہشت گردانہ حملے کی سختی سے مذمت کی ہے۔ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو سبی کے قریب دہشت گردوں نے حملے کا نشانہ بنایا جس میں کم از کم 25 پاکستانی شہری ہلاک ہو گئے۔ اس دوران کئی […]

لکی مروت میں پولیس چیک پوسٹ پر شرپسندوں کا حملہ پسپا

خیبر پختونخوا پولیس نے لکی مروت میں ایک چیک پوسٹ پر عسکریت پسندوں کی جانب سے کیے گئے حملے کو ناکام بنا دیا۔  مسلح حملہ آوروں نے ہفتہ کی صبح ضلع کرک کے ساتھ متصل عباسہ خٹک چیک پوسٹ پر فائرنگ کردی۔ جس کے بعد دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ میں […]

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا خودکش بمبار لاہور میں گرفتار

پنجاب کے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے ایک خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کیے گئے آپریشن میں دہشت گردوں کے ایک بڑے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا۔  سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق جمعہ کی رات کو سی ٹی ڈی نے لاہور کے نزدیک برکی روڈ پر […]