کرک میں جرگے کا امن وامان کی خرابی کے خلاف یکجہتی کا بڑا مظاہرہ

اتوار کے روز ضلع کرک کے مرکزی بازار میں امن وامان کو درپیش مسائل کے حل کیلئے امن جرگہ منعقد ہوا۔ اس جرگے میں سیاسی، مذہبی شخصیات، علاقے کے مشران اور کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ہے۔ جرگہ کے بعد جیل چوک سے صدام چوک تک ایک بڑی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں […]