ورلڈ بینک کا پاکستان کے ساتھ 20 ارب ڈالرز کا 10سالہ شراکت داری کا اعلان

عالمی بینک نے پاکستان کے ساتھ اپنا پہلا ‘ملکی شراکت فریم ورک’ کا اعلان کیا ہے، جو حالیہ برسوں میں ملک کو درپیش مشکلات کا شکار معیشت کو مدد فراہم کر سکتا ہے۔ یہ فریم ورک 10 سال کی مدت میں نافذ کیا جائے گا اور عالمی بینک کے 24 ڈائریکٹرز میں سے 19 کی […]