شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے نتیجے میں 4 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختنخواہ کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں انٹلیجنس بسیڈ آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختنخواہ کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں انٹلیجنس بسیڈ آپریشن

جس میں چار دہشت گرد مارے گئے اور ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود قبضے میں لے لیا گیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے کلین اپ آپریشن میں دہشت
گردوں کے خاتمے کا سلسلہ جاری ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشت
گردی کے خاتمے کا عزم لیے آگے بڑھ ہی ہیں۔


یاد رہے کہ کل بھی خیبر پختنخواہ کے دواضلاع ٹانک اور خیبر میں سیکیورٹی فورسز کے
آپریشنزکے دوران 8 دہشتگرد ہلاک ہوئے تھے ۔

متعلقہ خبریں

مزید پڑھیں