افغان اشیاء کی غیر قانونی درآمد کی روک تھام، حکومت کا سخت نگرانی کے احکاماتِ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بلوچستان میں تعینات کسٹمز حکام کو افغان اشیاء کی غیر قانونی ترسیل روکنے کے لیے نگرانی کا عمل انتہائی سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ایف بی آر کے کسٹمز ونگ کی جانب سے یہ اہم ہدایت چیف کلکٹر آف کسٹمز اپریزمنٹ بلوچستان، کوئٹہ کو […]