گوادر ایئر پورٹ کو جہازوں کی عام آمدروفت کے لیے کھول دیا گیا

پیر کے روز وزیر دفاع خواجہ آصف نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل اور وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ہمراہ افتتاحی پرواز پی کے 503 کا استقبال کیا اور ہوائی اڈے کی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کیا۔ پا کستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پرواز کراچی سے اڑان بھر کر دن 11:15 بجے گوادر بین القوامی ایئر […]
افغان خارجہ امور کے ڈپٹی وزیر نے لڑکیوں کی تعلیم کے دروازے کھولنے کا مطالبہ کر دیا

اتوار کے روز صوبہ خوست کے ایک مدرسے کے گریجویشن تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ خواتین سے وابسطہ جن فیصلوں کو ہم نے اپنایا ہوا ہے یہ ہمارے ذاتی احکامات پر چل رہے ہیں نہ کہ شرعی بنیادوں پر- ستانکزئی نے کہا کہ لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی سے ملک کے 20 […]
دہشت گردوں کے ہاتھوں سماجی رابطوں کے ذرائع کا بےدریغ استحصال

انسانی معاشرے نے ارتقاء کے مختلف مراحل سے گزر کر ایک پیچیدہ نظام کی شکل اختیار کی ہے۔ وقت کے ساتھ کئی اہم تبدیلیوں کا سامنا کیا ہے۔ ہر ارتقائی عمل سے زندگیوں پر نمایاں اور مخصوص اثر پڑا ہے۔ پہلے لوگ شکار کرتے تھے، پھر کھیتی باڑی کی اور پھر فیکٹریوں میں کام کرنے […]