دعوی : ایک ویڈیو کو 6 اپریل 2025 کو "سٹار کلیکشن”، اعظم مارکیٹ، لاہور کی "لوٹ سیل” کے طور پر دوبارہ اپ لوڈ کیا گیا۔ مذکورہ ویڈیو متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستان میں ایک افغان دکان کو لوٹنے کے طور پر پیش کی جا رہی ہے۔
حقیقت: دعویٰ غلط ہے۔ ویڈیو پرانی ہے اور اسے غلط وضاحت کے ساتھ دوبارہ پوسٹ کیا گیا ہے۔
یہ یوٹیوب پر اصل ویڈیو کا لنک ہے۔
https://www.youtube.com/watch?v=XPIKlfEzAS4
یہ ویڈیو اصل میں ٹک ٹاک پر اپلوڈ ہوئی تھی ۔ اس دکان کے مالک نے کپڑوں کی فروخت کی وضاحت بھی دی ہے۔
http://vt.tiktok.com/ZSrUc55WK/