کارٹیل بنا کر کرشنگ میں تاخیر اور قیمت فکس کرنے کا الزام: سی سی پی کی چینی ملوں کو نوٹس

کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے پنجاب کی دس چینی ملوں کو شوکاز نوٹس جاری کیے ہیں۔ ان ملوں پر الزام ہے کہ انہوں نے گنے کی کرشنگ تاخیر سے شروع کرنے اور فی من گنے کی خریداری کی قیمت 400 روپے مقرر کرنے کے لیے ایک کارٹیل بنایا۔ سی سی پی کی چیئر پرسن […]

 فورسز کی بڑی کامیابی: خیبر پختونخوا میں رواں سال 955 دہشت گرد ہلاک، 33 اہم کمانڈز شامل

خیبر پختونخوا کے درالحکومت پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں رواں سال پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے جرائم اور دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائیاں کیں جس کے نتیجے میں بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا اور متعدد مطلوب دہ ش ت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی […]

بلوچستان بھر میں ٹارگٹڈ آپریشنز: 35 ملزمان گرفتار، بھاری مقدار میں اسلحہ اور منشیات برآمد

بلوچستان پولیس نے صوبہ بھر میں مختلف جرائم میں مطلوب ملزمان کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشنز کرتے ہوئے 35 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے گرفتار شدگان کے قبضے سے بڑی مقدار میں غیر قانونی اسلحہ و گولہ بارود اور منشیات بھی برآمد کی ہے۔ پولیس کے مطابق برآمد کیے گئے غیر قانونی اسلحہ […]

 ٹرمپ کا امیگریشن پر سخت ترین کریک ڈاؤن کا اعلان: تیسری دنیا کے ممالک سے ہجرت پر مستقل پابندی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ‘ٹروتھ سوشل’ پر اعلانات کی ایک سیریز جاری کی ہے جو امریکی امیگریشن پالیسی کو یکسر تبدیل کر سکتی ہے۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ تمام تیسری دنیا کے ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دیں گے تاکہ "امریکی نظام کو مکمل طور پر بحال ہونے” […]

بنوں میں ہاتھی خیل قوم اور پولیس کی مشترکہ کاروائی، دو دہشت گردوں کا خاتمہ

بنوں میں پولیس اور ہاتھی خیل قوم کے مشترکہ آپریشن کے دوران ہفتے کے روز دو دہشت گرد مارے گئے، پولیس حکام کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کی لاشیں بھی برآمد کر لی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا اور فائرنگ کے […]

پاکستان کا تاجکستان میں 3 چینی ورکرز کی ہلاکت اور  افغانستان سے خطرے پر تشویش کا اظہار

دفترِ خارجہ  نے تاجکستان میں تین چینی کارکنوں کی ہلاکت کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس واقعے میں مسلح ڈرونز کا استعمال "افغانستان سے پیدا ہونے والے خطرے کی سنگینی اور اس کے پیچھے والوں کی ڈھٹائی” کو اجاگر کرتا ہے۔  تاجکستان میں چینی ورکرز […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ، 22 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 26 نومبر 2025 کو خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان  میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کیا۔ آئی ایس پی آر یہ آپریشن ‘فِتنہ الخوارج’ نامی انڈین پراکسی سے تعلق رکھنے والے خوارج کی موجودگی کی […]