باجوڑ میں بی ڈی ایس کی بروقت کارروائی سے تخریب کاری کا بڑا سانحہ ٹل گیا

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کی خصوصی ہدایت پر بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کی بروقت اور مؤثر کارروائی سے ضلع ایک بڑے ممکنہ سانحے سے بال بال بچ گیا۔ تحصیل خار کے علاقے جنت شاہ کے مختلف مقامات سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کیا گیا […]
سی ٹی ڈی آپریشن: ہنگو حملے کے بعد دہشت گرد کی لاش برآمد، 3 پولیس اہلکار شہید

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب دہ ش ت گردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ صوبائی محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی جانب سے جاری کردہ ایک سرکاری بیان کے مطابق دہ ش ت گردوں نے "رات کی تاریکی میں قاضی تالاب […]
ملک کے معاشی ماڈل میں تبدیلی ناگزیر، موجودہ ترقی کا معیار ناکافی، گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے گورنر جمیل احمد نے گزشتہ روز پاکستان بزنس کونسل (PBC) کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک کے موجودہ اقتصادی ماڈل پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کی 250 ملین سے زائد آبادی کو سہارا دینے کے لیے یہ ماڈل ناکافی ہے۔ […]
امریکی نیشنل گارڈز پر حملہ آور رحمن اللہ لاکنوال کی کہانی: ‘آپریشن الائیز ویلکم’ سے واشنگٹن میں فائرنگ تک

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس کے قریب دو نیشنل گارڈز کو گولی مار کر شدید زخمی کرنے والے ملزم کی شناخت 29 سالہ رحمن اللہ لاکنوال کے نام سے ہوئی ہے جو کہ ایک افغان شہری ہے جس کا تعلق صوبے خوست سے بتایا جا رہا ہے۔ حکام اس واقعے کو ممکنہ دہشت […]
وائٹ ہاؤس کے قریب حملہ: نیشنل گارڈ کے 2 اہلکار شدید زخمی، افغان تارکِ وطن ملزم زیرِ حراست

امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس سے چند بلاکس کے فاصلے پر بدھ کے روز دن دہاڑے فائرنگ کے ایک واقعہ میں نیشنل گارڈ کے دو فوجی شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس واقعہ کو "دہشت گردی کی کارروائی” قرار […]
پاکستان کا بحرین سے تجارت 1 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ہدف، معاشی شراکت داری گہری کرنے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے دو روزہ سرکاری دورے کے دوران منامہ میں بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور ولی عہد شہزادہ سلمان بن حمد آل خلیفہ سے ملاقاتیں کیں اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط اور تاریخی شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے بحرین […]