پاکستان کے ساتھ سیکیورٹی اور اقتصادی رکاوٹیں ختم کریں گے، سیکرٹری علی لاریجانی

ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل (SNSC) کے سیکرٹری علی لاریجانی نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کے بعد بتایا ہے کہ ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے دونوں ممالک کے درمیان سیکیورٹی اور اقتصادی رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے اہم ہدایات جاری کی ہیں۔ ڈاکٹر علی لاریجانی نے سماجی رابطے کی پلیٹ فارم ‘ایکس’ […]
افغانستان: رہائیوں کا ریلا اور علاقائی سیکیورٹی کا ابھرتا ہوا بحران

تحریر: احمد علی اسلامی امارتِ افغانستان کی سپریم کورٹ کے حالیہ حکم کے تحت 7 ہزار 521 قیدیوں کی رہائی یا سزاؤں میں کمی نے پاکستان کے لیے فوری اور گہرا سیکیورٹی چیلنج پیدا کر دیا ہے۔ اگرچہ اس فیصلے کو عدالتی نرمی کا اقدام قرار دیا گیا ہے، لیکن اسے خطے کے لیے ایک […]
آرمی چیف سے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کی ملاقات، سٹریٹیجک تعاون کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات سے ایران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جناب علی اردشیر لاریجانی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس ملاقات کا محور دوطرفہ تعاون، علاقائی سلامتی کے امور اور […]
پاکستان اور بحرین کے اسٹریٹجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم، وزیراعظم شہباز شریف بحرین روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف بدھ کے روز دو روزہ سرکاری دورے پر بحرین روانہ ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک وفد بھی موجود ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف اپنے دورے کے دوران بحرین کے بادشاہ […]
مستحکم امن اور خوشحالی کے لیے اداروں میں مضبوط تعاون اور ہم آہنگی کلیدی ہے، آرمی چیف

قومی سلامتی ورکشاپ–27 (NSW–27) کے شرکاء نے حال ہی میں جنرل ہیڈکوارٹرز (GHQ) کا دورہ کیا، جہاں انہیں ملک کی مجموعی سکیورٹی صورتِ حال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ شرکاء کو خطے اور ملکی سطح پر درپیش سکیورٹی چیلنجز اور پاکستان کے موجودہ قومی سلامتی کے ماحول کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔ این […]
جنوبی وزیرستان میں شیخہ فاطمہ ہسپتال پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، ایک پولیس اہلکار زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے شولام میں واقع شیخہ فاطمہ بنت مبارک ماڈل ہسپتال پر دہشتگردوں کا حملہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے باعث ناکام بنا دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایف سی (فرنٹیئر کور) اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کا افغان طالبان سے ‘تمام امیدیں’ ختم کرنے کا اعلان

وزیر دفاع خواجہ آصف نے دو طرفہ تعلقات میں مسلسل کشیدگی کے درمیان افغان طالبان سے مزید مثبت توقعات نہ رکھنے کا واضح اعلان کر دیا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ’ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "آج ہم ان کو بالکل رائٹ آف کر رہے ہیں اور […]
سپن بولدک کے راستے 3,200 سے زائد افغان پناہ گزینوں کی واپسی

پاکستان سے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کے مرحلے میں 2023 سے تیزی آئی ہے ۔ منگل کے روز 3,200 سے زائد افغان پناہ گزین پاکستان سے بلوچستان کے سپن بولدک بارڈر کراسنگ کے ذریعے اپنے ملک واپس لوٹے ہیں۔ سپن بولدک محکمہ اطلاعات کے ترجمان، علی محمد حقمل نے ایک […]