کرپٹو کرنسی میں غیر قانونی سرمایہ کاری، ملکی زرمبادلہ کو 60 کروڑ ڈالر کا نقصان

 پاکستان کو غیر قانونی کرپٹو کرنسی لین دین کی وجہ سے تقریباً 600 ملین ڈالر (60 کروڑ ڈالر) کا بھاری نقصان ہوا ہے جس سے بینکنگ سسٹم میں ڈالر کا بہاؤ تیزی سے کم ہوا ہے۔ لوگ ایکسچینج کمپنیوں سے ڈالر خرید کر غیر قانونی طریقے سے کرپٹو کرنسی میں لگا رہے ہیں۔ خبر کے […]

پاکستان کا افغان سرزمین کے استعمال پر شدید تحفظات کا اظہار، تجارتی معطلی برقرار رکھنے کا فیصلہ

پاکستان نے افغانستان کی جانب سے دہشت گردی کے لیے اپنی سرزمین کے استعمال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ فی الحال سرحدی کنٹرول سخت رکھے جائیں گے اور افغانستان کے ساتھ تجارتی معطلی کا فیصلہ برقرار رہے گا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار میڈیا […]

ڈومیل میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کمانڈر سمیت 5 د ہ ش ت گرد ہلاک، 2 شہری شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے ڈومیل میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 عسکریت پسند ہلاک ہو گئے، جبکہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 مقامی شہری بھی شہید ہوئے۔ سی ٹی ڈی حکام کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق واقعے کا […]