ایک ہی دن میں 10 ہزار سے زائد افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی

افغانستان میں پناہ گزینوں کے امور سے متعلق ہائی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ منگل کے روز مختلف سرحدی گزرگاہوں سے 1,763 پناہ گزین خاندان جو کہ کل 10,405 افراد پر مشتمل ہیں، افغانستان واپس پہنچے ہیں۔ اسلامی امارت افغانستان کے نائب ترجمان کے مطابق ان خاندانوں نے تورخم، سپن بولدک، اسلام قلعہ اور […]
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 دہ ش ت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق خیبر پختونخوا میں 18 اور 19 نومبر 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے تین مختلف کارروائیوں میں انڈین پراکسی فتنے ”الخوارج“ سے تعلق رکھنے والے سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائیاں ملک سے غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گردی کے خاتمے […]
افغانستان کو متبادل راستوں کی تلاش: طالبان کے اقتصادی وزیر کا بھارت کا پہلا دورہ

۱۰ اکتوبر سے پاک افغان کراسنگ شاہراہیں ہر قسم کی تجارتی اور آمد و رفت کے لیے بند ہے جس کی وجہ سے افغانستان کو شدید اقتصادی بحران کا سامنا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان جاری کشیدگی نے تجارت پر براہِ راست اثر ڈالا ہے اور کئی کنٹینرز پاکستان میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اس دوران […]
ٹی ٹی پی کو افغان حکام کی پشت پناہی حاصل ، ڈنمارک کا اقوام متحدہ میں سنگین تحفظات کا اظہار

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منعقدہ اجلاس کے دوران ڈنمارک نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے وسطی اور جنوبی ایشیا کو درپیش "سنگین خطرے” کی نشاندہی کی ہے۔ ڈنمارک نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ اس دہشت گرد تنظیم کو افغانستان کے "ڈی فیکٹو افغان حکام کی جانب سے لاجسٹک اور […]
پاک بھارت کشیدگی میں کمی میری کوششوں کا نتیجہ تھی، ٹرمپ نے پھر سہرا اپنے سر لے لیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے رواں سال مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی حد تک پہنچنے والی فوجی کشیدگی کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے اس بات کو اجاگر کیا کہ اس تنازعے کا خاتمہ […]
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں: 27 دہ شت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں انڈین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 23 دہ ش ت گردوں کو دو علیحدہ کارروائیوں میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ان کے مطابق یہ کارروائیاں ملک سے دہ شت گردی کے خاتمے […]
لکی مروت میں بڑا آپریشن: کالعدم تنظیم کے 2 خطرناک دہ ش ت گرد ہلاک

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (CTD) بنوں اور لکی پولیس نے ایک مشترکہ کارروائی میں کالعدم تنظیم کے دو انتہائی خطرناک دہ ش ت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی نالی چک کے قریب کی گئی اور اسے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر انجام دیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق، مارے جانے والے دہ ش […]