ڈیجیٹل دور میں ڈس انفارمیشن کا بڑھتا چیلنج: قوانین کا نفاذ اور دینی تعلیمات کا حکم

ڈیجیٹل دور کی اس تیز رفتاری میں ایک جعلی ویڈیو یا کاٹا ہوا کلپ چند سیکنڈوں میں لاکھوں، کروڑوں لوگوں کے موبائیلوں تک پہنچ جاتا ہے اور پوری قوم کے ماحول کو زہر آلود کر دیتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان سمیت پوری دنیا میں غلط معلومات (ڈس انفارمیشن) کا پھیلاؤ خطرناک حد […]

حکومت کی بڑی کارروائی: ٹی ایل پی کے اثاثے منجمد، غیر قانونی افغانوں کی ملک بدری جاری

پنجاب کی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے بدھ کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے خلاف صوبائی حکومت کی بڑی کارروائیوں اور اہم انتظامی اقدامات کی تفصیلات جاری کیں۔ عظمیٰ بخاری نے انکشاف کیا کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے 23.40 ارب روپے کے […]

جھوٹ کا چہرہ بے نقاب: مذہب اور انسانیت کا قتل

تحریر: ڈاکٹر احمد خان پاکستان اس وقت ممنوعہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے خلاف اپنی طویل جنگ میں ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے۔ یہ تنظیم اپنے ظلم کو مذہب کی آڑ میں چھپانے کی کوشش کرتی ہے، لیکن ان کے اعمال اور نظریات بالکل غیر اسلامی اور ریاست کے خلاف ہیں۔ بہت […]

سنٹرل کرم میں سیکیورٹی فورسز کے کارروائی میں  22 دہش ت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے سنٹرل کرم کے علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے 22 د ہش ت گرد کو ہلاک کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس کی بنیاد پر کیے گئے اس آپریشن میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، سیکیورٹی […]

امریکہ نے سعودی عرب کو ‘میجر نان نیٹو اتحادی’ قرار دے دیا: ایف-35 طیاروں اور دفاعی معاہدے کی منظوری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز ایک اہم پیشرفت میں سعودی عرب کو باضابطہ طور پر "میجر نان نیٹو اتحادی” (Major Non-NATO Ally) قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان وائٹ ہاؤس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اعزاز میں دیے گئے ایک عشائیے کے دوران کیا گیا۔ صدر […]

شنگھائی تعاون تنظیم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ اور اقتصادی تعاون کو تیز کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اقتصادی تعاون کو تیز کریں، شراکت دار ممالک کے ساتھ روابط بڑھائیں اور تنظیم کو ابھرتے ہوئے عالمی و علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جدید بنائیں۔ یہ بات انہوں نے منگل […]

انٹرنیٹ مسائل: پی ٹی اے کی وضاحتیں مسترد، قائمہ کمیٹی نے سخت ایکشن لے لیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اور ٹیلی کام نے منگل کو ہونے والے اجلاس میں ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز کی سست روی کا سخت نوٹس لیتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کی سرزنش کی ہے۔ کمیٹی کے چیئرمین سید امین الحق کی زیر صدارت اجلاس میں پی ٹی اے کو […]

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 23 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 اور 17 نومبر 2025 کو خیبر پختونخوا صوبے میں دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران انڈین پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے تئیس (23) خوارج مارے گئے۔ ضلع باجوڑ میں بڑی کارروائی پاک فوج کے مطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر […]