دریا کابل کا تنازع: ایک نازک سفارتی چیلنج

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پانی کے معاملے میں ایک نازک صورتحال ابھر رہی ہے جس کا محور دریا کابل ہے۔ یہ دریا نہ صرف زمینی اور ماحولیاتی اہمیت رکھتا ہے بلکہ دونوں ممالک کے سیاسی تعلقات میں بھی ایک حساس مسئلہ بن چکا ہے۔ کابل دریا کا نظام پاکستان کے لیے نہ صرف زراعت […]
کلاچی میں ‘ٹی ٹی پی’ کے ٹھکانے پر حملہ: 7 دہشت گرد ہلاک

اتوار کے شام خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کی تحصیل کلاچی کے پہاڑی علاقے میں ایک کامیاب آپریشن کے نتیجے میں کم از کم سات دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ خبر رساں ادارے ‘دی خراسان ڈائری’ کو ایک سرکاری ذریعے نے بتایا ہے کہ یہ ہلاکتیں دہشت گردوں کے […]
سی پیک فیز II : دھابیجی اور راشکئی خصوصی اقتصادی زونز عالمی سرمایہ کاروں کا مرکز، پاکستان کا روشن، پائیدار اور خوشحال مستقبل

پاکستان اور چین کے درمیان آہنی دوستی کا عظیم منصوبہ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) اب اپنی دوسری فیز میں داخل ہو کر ایک وسیع صنعتی، معاشی اور سماجی انقلاب کی بنیاد رکھ رہا ہے۔ یہ منصوبہ محض انفراسٹرکچر، بندرگاہوں اور توانائی کے منصوبوں تک محدود نہیں رہا بلکہ خصوصی اقتصادی زونز (ایس ای […]
اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت: ماسکو میں اہم ملاقاتیں متوقع

پاکستان کے دفتر خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہان حکومت کی کونسل (CHG) کے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ یہ اجلاس روسی وزیراعظم میخائل ولادیمیرووچ میشوستین کی دعوت پر 17 اور 18 نومبر کو ماسکو […]
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہزاروں افغان باشندے طورخم کے راستے واپس, ننگرہار میڈیا آفس

افغانستان کے ننگرہار میڈیا آفس نے ایک پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان نے طورخم کی سرحدی گزرگاہ کے ذریعے 330 خاندانوں پر مشتمل 1,800 سے زائد افراد کو افغانستان واپس بھیجا ہے۔ بیان کے مطابق وطن واپس لوٹنے والے خاندانوں کو اسلامی امارت افغانستان اور انسانی ہمدردی کی […]
خسرہ-روبیلا ویکسینیشن مہم کا آغاز، 80 لاکھ سے زائد بچوں کو ٹیکے لگانے کی تیاریاں مکمل

قومی حفاظتی ٹیکوں کی مہم کے تحت جو کہ 17 سے 29 نومبر تک جاری رہے گی، چھ ماہ سے پانچ سال کی عمر کے 822,000 سے زائد بچوں کو خسرہ (Measles) اور روبیلا (Rubella) کے ٹیکے لگانے کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اس مہم کے ساتھ ہی خسرہ اور روبیلا […]
خیبر میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 ٹی ٹی پی دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے وابستہ کم از کم پانچ دہشت گرد میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مارے گئے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ یہ آپریشن ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب میرخیل کے علاقے میں ہوا، اور ہلاک […]