بنوں-لکی میں پولیس، سی ٹی ڈی اور عوام کا مشترکہ کامیاب آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے اضلاع بنوں اور لکی مروت کے سرحدی علاقے، تختی خیل/ہوید میں دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (CTD) اور مقامی عوام نے مل کر ایک بڑا اور فیصلہ کن آپریشن مکمل کیا ہے۔ فائرنگ کے شدید تبادلے کے بعد آپریشن کو کامیاب قرار دیا گیا ہے جس […]
خیبر پختونخوا میں امن: قوت سے زیادہ سچائی کا کردار

خیبر پختونخوا کی تاریخی سرزمین میں ایک اہم اور فیصلہ کن دور شروع ہو چکا ہے، جس میں انتہاپسندی کا خاتمہ واضح نظر آ رہا ہے۔ وہ دہشت گرد گروہ جو کبھی پس پردہ رہ کر کارروائیاں کرتے تھے، اب بنوں سمیت پورے صوبے میں اپنی جڑیں کھو رہے ہیں۔ پاکستان کے مضبوط عزم نے […]
برطانوی جریدے کے سنسنی خیز انکشافات: بشریٰ بی بی کا روحانی اثر عمران خان کے طرزِ حکمرانی کو لے ڈوبا

برطانوی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر ایک خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی کی تیسری شادی نے ناصرف عمران خان کی ذاتی زندگی بلکہ ان کے انداز حکمرانی پر بھی سوالات کھڑے کیے۔ سینئر صحافی اوون بینیٹ جونز کی اس رپورٹ کے […]
محسن نقوی کا کیڈٹ کالج وانا کا دورہ: بحفاظت ریسکیو کرنے والے افسر و جوان ‘قوم کے ہیرو’ قرار

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیڈٹ کالج وانا کا دورہ کیا اور کالج پر حملے کی کوشش کو ناکام بنانے پر پاک فوج اور ایف سی کے افسروں اور جوانوں کی بہادری کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ کالج آمد پر آئی جی فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا (جنوبی) میجر جنرل مہر عمر خان نے […]
پاکستانی شہریوں کا تحفظ معاشی فوائد پر مقدم، دفتر خارجہ کا افغان طالبان کو واضح پیغام

پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان طالبان حکام کے ان بیانات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں افغان تاجروں کو پاکستان کے علاوہ دیگر منڈیوں کا رُخ کرنے کا کہا گیا تھا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے اپنی ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں واضح کیا کہ پاکستان علاقائی تجارت […]
راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: غیر قانونی افغان شہریوں کی گرفتاری اور خصوصی ٹاسک فورس کا قیام

راولپنڈی پولیس نے ناقص کارکردگی کے بعد ضلع میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو حراست میں لینے اور انہیں وطن واپس بھیجنے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر ہولڈنگ سینٹرز منتقل کرنے کی صلاحیت رکھنے والی ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دے دی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، ٹاسک فورس 13 خصوصی […]
سری نگر میں پولیس اسٹیشن پر زوردار دھماکے میں کم از کم 8 ہلاک: بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کے مطابق، جمعہ کی دیر شام کو بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیر (IIOJK) کے سری نگر میں ایک پولیس اسٹیشن کے اندر ضبط شدہ دھماکہ خیز مواد کے ایک بڑے ذخیرے میں دھماکہ ہونے سے کم از کم اٹھ افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے۔ بھارتی […]