پارلیمانی سپیکرز کانفرنس: عالمی امن و استحکام کیلئے عدم مداخلت کی پالیسی اہم، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور عالمی امن و استحکام کے لیے دوسروں کے معاملات میں عدم مداخلت کی پالیسی پر پختہ یقین رکھتا ہے۔ یہ بات انہوں نے یہاں منعقدہ بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کے دوسرے اور […]

جنگ کی بدلتی شکل: دہشتگردی، انسانی ڈھال کا استعمال اور ریاستی ردعمل کا استحصال

جاری تنازعے سے متاثرہ علاقے میں، جنگ صرف گولیوں سے نہیں بلکہ پروپیگنڈا اور جوڑ توڑ سے بھی لڑی جا رہی ہے۔ سیکیورٹی تجزیہ کار اور ریاستی حکام دہشت گرد گروہ خوارج کی جانب سے استعمال کیے جانے والے سوچے سمجھے ہتھکنڈوں کو تیزی سے اجاگر کر رہے ہیں۔ ان کی حکمت عملی بنیادی طور […]

پاکستان میں امن و امان کی صورتحال: دو بڑے دہشت گرد حملے اور ذمہ داری سے انحراف

اسلام آباد اور جنوبی وزیرستان سے نامہ نگاروں کی رپورٹ پچھلے چند دنوں میں پاکستان میں امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے دو بڑے دہشت گرد حملے ہوئے  ہیں۔ گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کچہری کے سامنے ایک خودکش دھماکہ ہوا جس میں بارہ عام شہری جاں بحق اور تیس افراد […]

زیارت میں تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ، سائٹ فورمین اغوا، کروڑوں روپے کا نقصان

بلوچستان کے ضلع زیارت کے قریبی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر خوفناک حملہ کر کے کروڑوں روپے مالیت کی مشینری کو جلا دیا اور سائٹ فورمین کو اغوا کر لیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں کمپنی کو بھاری مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ علاقے میں […]

 نادرا کا سخت ایکشن: بلوچستان کے 872 مشتبہ افراد کی فہرستیں جاری، پورے خاندان کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کی وارننگ

قومی ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کے  مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے872 افراد کے نام مقامی اخبارات میں شائع کر دیے ہیں اور انہیں فوری طور پر اپنی شہریت کی تصدیق کے لیے دستاویزات کے ساتھ نادرا دفاتر میں حاضر ہونے کی ہدایت کی ہے۔ حکام […]

وانا کیڈٹ کالج پر حملہ: سیکورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، تمام دہشت گرد ہلاک

 سیکیورٹی ذرائع نے بدھ کی صبح بتایا ہے کہ وانا کیڈٹ کالج پر حملے میں ملوث تمام خوارج (دہشت گرد) مارے گئے ہیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ حملہ پیر کو ہوا جب دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی کالج کے مرکزی دروازے سے ٹکرائی، اندر […]