پاک فوج کا بڑا آپریشن: خیبر پختونخوا میں 20 بھارتی ایجنٹ خوارج ہلاک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے پیر کے روز جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ 8 اور 9 نومبر کو خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی ایجنٹ خوارجوں کے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ تفصیلات […]
آفریدی کا دھماکہ! 11 گیندوں پر نصف سنچری، پاکستان نے سپر سکسز کا تاج سر پر سجا لیا

پاکستان نے ہانگ کانگ میں کھیلے گئے عالمی سپر سکسز فائنل کے ایک سنسنی خیز مقابلہ میں کویت کو شکست دے کر چیمپئن شپ ٹرافی اپنے نام کر لی ہے۔ بلے اور گیند دونوں سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان نے اپنی برتری ثابت کی اور دنیا کو بتا دیا کہ وہ ایک […]
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کو "کنگ عبدالعزیز میڈل آف آنر” سے نوازا گیا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی (CJCSC)، جنرل ساحر شمشاد مرزا نے اپنے سرکاری دورے کے دوران سعودی عرب کی مسلح افواج کے سربراہ، جنرل فیاض بن حامد الرویلی سے ملاقات کی ہے۔ اس اہم ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دفاعی تعاون کو فروغ دینے کے طریقوں کے ساتھ ساتھ عالمی اور علاقائی […]
اداروں کی توہین کا الزام: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی نے خیبر پختونخواہ کے وزیراعلی کے خلاف پیکا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے وزیراعلی خیبر پختوںخوا محمد سہیل آفریدی کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف "جھوٹا، گمراہ کن اور توہین آمیز” مواد اپ لوڈ اور فروغ دیا۔ درج مقدمے کے مطابق خیبر پختونخواہ کے چیف منسٹر کے […]
سمندر پار پاکستانیوں کا اعتماد بحال: اکتوبر میں ترسیلات زر $3.4 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر، حکومت کی پالیسیوں پر اطمینان کا اظہار

تحریر: ریاض حسین اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق، اکتوبر 2025 میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلاتِ زر کا حجم 3.4 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ یہ گزشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 12 فیصد زیادہ ہے۔ ماہانہ بنیاد پر […]
پاک-افغان مذاکرات میں تعطل: پاکستان کا سخت مؤقف، ٹی ٹی پی اور بے ایل اے کے خلاف ٹھوس کارروائی اولین شرط

پاکستان نے 6 نومبر کو استنبول میں افغان طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر اپنا پہلا باضابطہ ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان کو نشانہ بنانے والی دہشتگردی مرکزی مسئلہ ہے۔ وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان فریق کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور بلوچستان لبریشن […]
اورکزئی پولیس کا کامیاب سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن: دہشتگردوں کے ٹھکانے تباہ، علاقہ کلیئر

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی کے لوئر سرکل کی حدود علاقہ بابرکی، مرعیو چن، اور اتمان خیل میں "فتنہ الخوارج” دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی شوکت علی کی براہِ راست نگرانی میں ایک بڑا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کامیابی سے مکمل کیا گیا۔ اس اہم آپریشن کی […]