خبرکدہ اسپشل! خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل کی اندرونی کہانی، دباؤ کی جنگ اور باقی خالی قلمدان

خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی حکومت میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی ابتدائی کابینہ کی تشکیل سے قبل اور بعد میں سیاسی دباؤ اور جوڑ توڑ کی ایک دلچسپ اور پیچیدہ صورتحال سامنے آئی ہے۔ 30 اکتوبر کو وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کا مرکزی ایجنڈا خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل […]