گِلگت-بلتستان سرحدوں کا محافظ اور پاکستان کا تاج ہے،ڈوگرا راج خاتمے کے78 سال مکمل ہونے پر صدر زارداری کا خطاب

صدر آصف علی زرداری نے گِلگت-بلتستان کے 78ویں یومِ آزادی کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے اس خطے کے لیے ترقی اور خوشحالی کا پیغام دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین-پاکستان اقتصادی راہداری نے گِلگت-بلتستان میں روزگار، تجارت اور رابطے کے نئے مواقع پیدا کیے ہیں۔ ان کا اجتماعی مقصد یہ ہے کہ یہ […]
ڈرون حملوں میں تیزی: بنوں ٹارگٹ؟ افغانستان کے راستے آنے والے ڈرونز دہشت گرد کیسے استعمال کر رہے ہیں؟

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں دہشت گردوں کی جانب سے ڈرون حملوں میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ تین ماہ کے دوران بنوں میں دہشت گردوں نے 40 تک حملے کیے جن میں اکثریت نے پولیس تھانوں کو نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق بنوں میں تھانوں پر سب […]
سی ٹی ڈی پنجاب کا بڑا کارنامہ: دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، 18 دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کے ایک اہم منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے اور لاہور سمیت صوبے کے مختلف شہروں سے 18 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق، یہ کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز […]
بھارتی سازش ناکام: ‘آپریشن سندور’ کے بعد نیا پروپیگنڈا بے نقاب؛ اعجاز ملاح کا اعترافی ویڈیو جاری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ہفتے کے روز مشترکہ پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت ‘آپریشن سندور’ میں ناکامی کے بعد پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کا نیا سلسلہ شروع کر چکا ہے۔ وزراء نے اعجاز ملاح نامی ایک شخص کا ویڈیو […]
بنوں کے مشران کا دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں پر پولیس کی مکمل حمایت کا اعلان

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس بنوں ریجن سجاد خان نے ٹاؤن شپ اور ڈومیل کے مختلف اقوام کے مشران اور عمائدین کے ساتھ ایک اہم جرگہ منعقد کیا۔ جرگے میں امن و امان کی صورتحال، علاقائی سیکیورٹی، دہشت گردی کے خلاف پولیس کے جاری اقدامات اور منشیات فروشی کی روک تھام پر تفصیلی […]
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلیفونک رابطہ، امن و امان پر جرگہ بلانے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا، محمد سہیل آفریدی نے صوبے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں اور اس مسئلے پر ایک جرگہ بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، […]
ڈپٹی کمشنر چمن کا پاک-افغان بارڈر دورہ: افغان مہاجرین کی جلد وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری

ڈپٹی کمشنر ضلع چمن حبیب احمد بنگلزئی نے پاک افغان بارڈر چمن (باب دوستی) کا دورہ کیا اور افغان مہاجرین کی رضاکارانہ وطن واپسی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے بارڈر پر موجود عملے کو مہاجرین کی واپسی میں حائل تمام رکاوٹوں کو فوری طور پر دور کرنے کی سخت […]
طورخم سرحد افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے دوبارہ کھول دی گئی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم سرحدی گزرگاہ طورخم کو ہفتے کے روز افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ اس کی تصدیق خیبر کے ڈپٹی کمشنر بلال راؤ، پاکستانی سفارتخانہ کابل اور افغان حکام نے کی ہے۔ افغانستان کے ننگرہار صوبے کے اطلاعات و ثقافت کے سربراہ قریشی بدلون […]
بھارت اور افغانستان کا آبی اشتراک، پاکستان میں تشویش کی نئی لہر

تحریر: ریاض حسین بھارت کی نئی آبی پیشکش اور پاکستان کے خدشات بھارت کی جانب سے افغانستان میں پانی کے انتظام اور ڈیموں کی تعمیر میں مدد کی نئی پیشکش نے پاکستان میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت کی اس شمولیت سے خطے میں پانی کے تنازعات بڑھ سکتے […]