ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں 22 دہشت گرد ہلاک، مطلوب ٹی ٹی پی کمانڈر قاری امجد بھی مارا گیا

پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیموں کے خلاف اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں اور مختلف علاقوں میں کئی اہم دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بڑی کارروائیاں کی گئیں جن کے دوران متعدد اہم دہشت گرد غیر فعال ہوئے۔ یہ کارروائیاں پاکستان کی مسلح […]
دہشت گرد کمانڈر قاری امجد کون تھا؟ اور اس کی ہلاکت کیوں ‘ٹی ٹی پی کی کمر توڑنے کے مترادف’ ہے؟

پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سینیئر کمانڈر قاری امجد سواتی جو مختلف ناموں جیسے مفتی مزاحم اور حضرت دیر وجی سے بھی جانا جاتا تھا، ہلاک ہو گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی […]
پاک فوج کا کامیاب آپریشن: باجوڑ میں کالعدم تحریک طالبان کے انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، 29 اور 30 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب باجوڑ ضلع میں سیکیورٹی فورسز نے پاک-افغان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کرنے والے خوارج (دہشت گردوں) کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کا پتا چلایا۔ پاک فوج کے مطابق ہمارے جوانوں نے […]
ٹرمپ-شی جن پنگ ملاقات کامیاب: ٹیرف میں کمی، سویابین کی خریداری اور نایاب دھاتوں کی فراہمی پر اتفاق

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ انہوں نے چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ ایک ڈیل کر لی ہے جس کے تحت چین پر عائد ٹیرف (درآمدی محصولات) میں کمی کی جائے گی۔ یہ معاہدہ بوسان، جنوبی کوریا میں ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (APEC) سمٹ کے موقع پر دونوں […]
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز (آئی بی اوز) کے دوران 18 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ ہلاک ہونے والے یہ عسکریت پسند "فِتنہ الہندستان” نامی گروہ سے تعلق رکھتے تھے […]
