پاک-افغان مذاکرات کی ناکامی: "ٹی ٹی پی اور داعش کے خوف” نے طالبان کو مجبور کیا؟ کابل کے انکار سے پاکستان کی حکمت عملی میں تبدیلی کا خدشہ!

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا ناکام ہونا مستقبل میں افغان طالبان کے لیے بہت سے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ ماہرین کی رائے میں پاکستان چاہتا تھا کہ دونوں ممالک کے مسائل بات چیت کے ذریعے حل ہو جائیں لیکن مبینہ طور پر افغانستان کی طرف سے […]
تعلیمی زوال یا نوکریوں کی دوڑ؟ پشاور یونیورسٹی کے 9 شعبے بند، اساتذہ نے سچ اُگل دیا!

خیبر پختونخوا کے ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمشن کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، طلباء کی کم تعداد میں داخلے کی وجہ سے یونیورسٹی آف پشاور (یو او پی) کے نو (9) مختلف شعبوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ حکام نے واضح کیا ہے کہ یہ اقدام ایک نئی پالیسی کا حصہ ہے۔ […]
گلیشیئرز سے کھیتوں تک: پاکستان سمیت 9 ممالک کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی عالمی امداد منظور

گرین کلائمیٹ فنڈ (GCF) نے گلیشیئرز پر انحصار کرنے والے وسطی ایشیا، جنوبی قفقاز اور پاکستان کے علاقوں میں پائیدار پانی اور زرعی نظام کی تعمیر کے لیے ایک بڑے اڈاپٹیشن پروگرام کے لیے 250 ملین ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فنڈ ان علاقوں کی متاثرہ کمیونٹیز میں موسمیاتی لچک پیدا کرنے میں […]
پاکستان کا طالبان کو دوٹوک پیغام: "جنگ چاہی تو عبرتناک شکست کیلئے تیار رہیں”

برادر ممالک کی مسلسل درخواست پر امن کا موقع دینے کی خاطر مذاکرات میں شامل ہونے کے باوجود پاکستان نے افغان طالبان حکومت کے بعض عہدیداروں کے زہریلے بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کے وزیر دفاع نے ان بیانات کو طالبان حکومت کی "دھوکہ دہی پر مبنی اور بٹی ہوئی ذہنیت” کا […]
پاکستان کے ‘چلغوزہ جنگلات کی بحالی’ کے منصوبے کو عالمی اعزاز

پاکستان کے اہم چلغوزہ پائن جنگلات کی بحالی کے منصوبے کو منگل کے روز اٹلی میں ایک بڑا عالمی اعزاز ملا ہے۔ اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (FAO) کی 80 ویں سالگرہ کی تقریبات اور عالمی خوراک فورم کے موقع پر روم میں اس منصوبے کو ‘ماحولیاتی نظام کی بحالی کے لیے اقوام […]
قرضوں سے معاشی بحالی ممکن نہیں، باہمی تعاون وقت کی ضرورت: وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کے روز قرضوں کو معاشی بحالی کا ذریعہ قرار دینے کو مسترد کرتے ہوئے ماحولیاتی آفات سے متاثرہ پاکستان جیسے ممالک کی مدد کے لیے باہمی تعاون پر زور دیا۔ ریاض میں نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس 2025 کے ایک اعلیٰ سطحی گول میز مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے […]
استنبول مذاکرات ناکام: پاکستان دہشت گردی کے خلاف اقدامات جاری رکھے گا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے بدھ کی صبح سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اعلان کیا ہے کہ پاکستان اور کابل کے درمیان استنبول میں ہونے والے مذاکرات کسی "قابلِ عمل حل” تک پہنچنے میں ناکام رہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اپنے شہریوں کو دہشت گردی سے بچانے […]
