ہنگو میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

خیبر پختونخوہ کے ضلع ہنگو میں پولیس نے بروقت اور دلیرانہ کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا، جس کے نتیجے میں ایک مسلح حملہ آور ہلاک ہو گیا جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔ واقعہ تھانہ سٹی کی حدود میں واقع بگٹو پولیس چیک پوسٹ پر پیش آیا، […]