آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مصری صدر السیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق  آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات نے ہفتے کے روز قاہرہ میں الاتحادیہ صدارتی محل میں مصر کے صدر عزت مآب عبدالفتاح السیسی سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں معزز شخصیات نے دو […]

پاک-افغان تعلقات: مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں جاری، خواجہ آصف کا ‘کھلی جنگ’ کا انتباہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ سرحدی کشیدگی کے خاتمے اور امن کی بحالی کے لیے مذاکرات کا دوسرا اہم دور ہفتے کے روز ترکیہ کے شہر استنبول میں ہو رہا ہے۔ یہ مذاکرات دوحہ میں ہونے والے کامیاب ابتدائی دور کا تسلسل ہیں جس کے نتیجے میں فوری جنگ بندی ہوئی تھی۔ وزیر دفاع […]

خبر کدہ ایکسکلوسیو :پاکستان کا ہمدردانہ کردار، افغان مہاجرین کی بلوچستان سے واپسی

پاکستان نے ہمیشہ ایک ہمدرد برادر ملک کے طور پر اپنا نمایاں کردار ادا کیا ہے، خاص طور پر افغان مہاجرین کے حوالے سے۔ 1979 میں سوویت یونین کے افغانستان پر حملے کے بعد لاکھوں افغانوں نے پاکستان کی طرف ہجرت کی۔ پاکستان نے کھلے دل سے ان مہاجرین کا استقبال کیا اور انہیں نہ […]

کوہاٹ میں فرض کی راہ میں جان قربان کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری سلامی

کوہاٹ میں شہادت کا عظیم مرتبہ پانے والے پولیس افسر اور دو اہلکاروں کی نماز جنازہ اتوار کے روز پولیس لائنز کوہاٹ میں مکمل سرکاری اعزازات اور نہایت غمگین ماحول میں ادا کر دی گئی۔ شہید ہونے والوں میں ایس پی اسد زیبر، کانسٹیبل کفایت، اور کانسٹیبل عاطف شامل ہیں۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ سول […]

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کا مؤثر آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ میں ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی تحصیل ماموند کے گاؤں بادن میں کی گئی جہاں دہشت گردوں کے چھپے ہونے کی مصدقہ اطلاعات تھیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ دہشت گرد علاقے میں ایک مسجد کے ایک […]

 پاکستان اور افغانستان کے مذکرات کا استنبول مذاکرات: امن کا تسلسل اور دہشت گردی کا خاتمہ ایجنڈے میں سرفہرست

پاکستان نے امید ظاہر کی ہے کہ افغانستان کے ساتھ  اتوار کے روز ترکیہ کے شہر استنبول میں شروع ہونے والے تازہ مذاکرات کے نتیجے میں سرحد پار دہشت گرد حملوں کی روک تھام کے لیے افغان طالبان کے اقدامات کی نگرانی کا ایک ٹھوس اور قابلِ تصدیق میکانزم تشکیل پا جائے گا۔ دفترِ خارجہ […]