پاکستانی طالبان داخلی تقسیم اور اندرونی تنازعات کے سائے میں

تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، جسے وزارت داخلہ نے جولائی 2024ء میں "فتنہ الخوارج” (ایک اصطلاح جو گمراہ اور انتہا پسند مذہبی عناصر کے لیے استعمال ہوتی ہے) قرار دیا ہے، طویل عرصے سے پاکستان میں ایک بڑا سیکیورٹی خطرہ رہی ہے جو خودکش بم دھماکوں، گھات لگا کر حملوں اور ہدف بنا کر […]

کرم میں پائیدار امن کی کوششیں تیز: پاک فوج کا مقامی مشران سے اہم جرگہ، مکمل تعاون کی یقین دہانی

مرکزی کرم ضلع میں پائیدار امن کے قیام اور شدت پسند عناصر کی روک تھام کے لیے پاک فوج کی جانب سے مقامی مشران کے ساتھ اہم جرگے منعقد کیے گئے۔ ان جرگوں میں مقامی اعلیٰ فوجی حکام نے سیکیورٹی کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور مقامی عمائدین نے قانون نافذ کرنے والے اداروں […]

پاکستان ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، روالپنڈی ٹیسٹ جنوبی افریقہ کے نام

جنوبی افریقہ نے راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زبردست واپسی کرتے ہوئے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی اور دو میچوں کی سیریز کو 1-1 سے برابر کر دیا۔ مہمان ٹیم کی جیت میں اسپنر سائمن ہارمر کی شاندار کارکردگی کا کلیدی کردار رہا ہے۔ جنہوں نے چوتھے دن […]

سونے  اور چاندی کی قیمتوں میں  تیزی سے گراوٹ کا سلسلہ جاری

بین الاقوامی مارکیٹ میں تیزی سے کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمتوں میں بدھ کے روز کمی کا رجحان جاری رہا۔ یہ کمی صارفین کی جانب سے سست روی کا شکار ڈیمانڈ کے باوجود ریکارڈ کی گئی۔ قیمتوں میں نمایاں کمی بدھ کے روز دس گرام سونے کی قیمت میں […]

تحریک انصاف کے ایم این اے شاندانہ گلزار خان کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

 نیشنل کرائم ایجنسی اسلام آباد (این سی سی آئی اے) نے سائبر کرائم ایکٹ کی خلاف ورزی پر خاتون رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار خان کے خلاف باضابطہ مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ملزمہ پر سوشل میڈیا کے ذریعے ریاست مخالف اور نفرت انگیز مواد پھیلانے کا سنگین الزام ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، شاندانہ […]

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردی کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے آٹھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ فائرنگ کا تبادلہ دہشتگردوں کے نصب کردہ ایک دھماکے کے بعد پیش آیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ واقعہ لکی مروت کے ظریف وال گاؤں میں پیش آیا […]

بلوچستان: مستونگ سے 9 مزدور اغوا، سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن

بلوچستان کے ضلع مستونگ کی تحصیل دشت میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک زیر تعمیر عمارت پر کام کرنے والے نو مزدوروں کو اغوا کر لیا  ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والے یہ مزدور صوبہ پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھتے ہیں اور یہاں تعمیراتی کاموں کے سلسلے میں موجود […]

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن: 11دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید

بلوچستان کے  چاغی اور سیبی اضلاع میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے گئے الگ الگ سیکیورٹی آپریشنز میں کم از کم 11 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ نوشکی میں دو پولیس کانسٹیبل شہید اور کچھی میں ایک سیکیورٹی اہلکار بارودی سرنگ کے دھماکے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ حکام نے بدھ کے […]