دالبندین میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقےدالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان سے وابسطہ کالعدم تنظیم کی ایک تشکیل کے خلاف ایک کامیاب کارروائی کی ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک بروقت اور مؤثر کارروائی کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گرد ایک پہاڑی غار میں پناہ لیے ہوئے تھے […]

فوری معاوضہ، کوئی انتظار نہیں: پاکستان میں پہلی بار کسانوں کے لیے ‘گیم چینجر’ نظام آ گیا!

سوچیں جب بارش معمول سے ہٹ جائے یا فصل وقت پر نہ اُگے تو ایک چھوٹے کسان کے لیے اس کا مطلب ہوتا ہے سارا سال کی محنت کا ضیاع۔ چارسدہ کے سردریاب کے کنارے رہنے والے شیر بہادر کا کہنا ہے کہ 2022 میں سیلاب نے ان کی گندم کی فصل تباہ کر دی […]

خبرکدہ خصوصی: پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان فائر بندی، ایک نازک معاہدہ اور مستقبل کے خدشات

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان ایک ہفتے سے زائد جھڑپوں کے بعد بالآخر فائر بندی کا اعلان ہو گیا ہے۔ یہ معاہدہ ترکی، قطر اور سعودی عرب کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے جنہوں نے دونوں فریقین کو مذاکرات کی میز پر لانے میں اہم کردار ادا کیا۔ تاہم یہ فائر بندی صرف عارضی […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں خواجہ سرا سے اجتماعی زیادتی کا خوفناک واقعہ

خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان شہر میں آشیانہ شاپنگ سنٹر کے قریب ایک انتہائی سنگین اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک خواجہ سرا کو چار نامعلوم افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق ملزمان نے خواجہ سرا کے ہاتھ پاؤں رسیوں […]

ڈونلڈ ٹرمپ کا مودی کو پیغام ‘پاکستان سے جنگ نہ کی جائے’

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو وائٹ ہاؤس میں دیوالی کی تقریب کے دوران انکشاف کیا کہ انہوں نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں پاکستان کے ساتھ "کوئی جنگ نہ ہونے” کے موضوع پر بھی گفتگو ہوئی۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کی مودی […]

ٹی ایل پی کے مالی معاونین پر دہشت گردی کے دفعات عائد ہو نگے، پنجاب حکومت کی تنظیم پر پابندی کی سفارش

پنجاب حکومت نے تحریکِ لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کو "مالی یا سیاسی حمایت” فراہم کرنے والے افراد کو دہشت گردی کے الزامات کا سامنا کرنے کی تنبیہ کی ہے۔ صوبائی کابینہ نے تنظیم پر پابندی عائد کرنے کی سمری وفاقی حکومت کو بھیج دی ہے اور جلد فیصلے کی توقع ہے۔ پنجاب کی وزیر […]

پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں منشیات کی ریکارڈ بڑی کھیپ پکڑ لی: امریکی سینٹرل کمانڈ

ایک بڑی سمندری انسدادِ منشیات کی کارروائی میں پاکستان نیوی کے جہاز (PNS) یرموک جو سعودی عرب کی زیرِ قیادت کمبائنڈ میری ٹائم فورسز (CMF) کے کمبائنڈ ٹاسک فورس (CTF) 150 کے تحت کام کر رہا تھا،  نے فوکسڈ آپریشن "ال مسمک” کے دوران بحیرہ عرب میں $972 ملین (تقریباً 97 کروڑ 20 لاکھ امریکی […]