وفاق سے تصادم کی پالیسی برقرار، خیبر پختونخوا میں سیاسی تناؤ میں اضافہ

سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے استعفے کے بعد نئے منتخب ہونے والے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اپنے پہلے خطاب میں وفاق کے ساتھ تصادم کی پالیسی کو جاری رکھنے کا اعلان کر دیا ہے جس پر سیاسی تجزیہ کاروں اور اپوزیشن نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ […]

لکی مروت: انسداد پولیو مہم کے دوران ویکسینیٹر کا مبینہ اغواء، چند گھنٹوں بعد رہائی

خیبرپختونخوا کے جنوبی ضلع  لکی مروت میں جاری چار روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران ایک نجی ویکسینیٹر کو مبینہ طور پر مسلح افراد نے اغواء کر لیا جس کے بعد ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر پولیو مہم روکنے کا حکم جاری کر دیا۔ حیران کن طور پر مغوی کو ضلعی انتظامیہ کے حرکت […]

کابینہ کی عدم موجودگی: خیبر پختونخوا میں مالی اور انتظامی بحران کا خدشہ زور پکڑ گیا

15 اکتوبر سے خیبر پختونخوا کا نیا وزیراعلیٰ بغیر کابینہ کے کام چلا رہا ہے جس سے صوبے میں مالی اور انتظامی نوعیت کا بحران پیدا ہونے کا امکان ہے۔ صوبے کے وزیراعلیٰ کو ایک ہفتے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود کابینہ کے انتخاب میں کامیابی نہیں ہوئی۔ بیس اکتوبر 2025ء کو خیبر پختونخوا […]

طورخم سرحد کھلنے کی تیاری، تجارت کا جمود جلد ٹوٹنے کا امکان

تحریر: ریاض حسین پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارت کے لیے طورخم تجارتی گیٹ وے کو دوبارہ کھولنے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، کسٹم حکام نے پیر کو خبر کدہ کو اس بات کی تصدیق کی ہے۔ حکام نے بتایا کہ توقع ہے کہ یہ اہم سرحدی کراسنگ جلد ہی آپریشنل […]

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی کامیاب کارروائیاں، 10 دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کے ضلع  ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کوٹ لالو کے قریب سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (سی این جی پی ایل) کی ٹیم پر حملے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کم از کم آٹھ مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی پیر […]