دوحہ معاہدہ: سعودی عرب کا پاکستان-افغانستان معاہدے پر خیر مقدم، قطر اور ترکیہ کی ثالثی کی تعریف

سعودی عرب نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات کے دوران اسلامی جمہوریہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے اور پائیدار امن و استحکام کے لیے طریقہ کار کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی عرب کی وزارت خارجہ کی جانب سے اتوار 19 اکتوبر 2025 کو جاری کردہ […]
ٹرمپ کا بھارت کو دوٹوک پیغام: روسی تیل خریدنا بند کرو ورنہ بھاری محصولات ادا کرتے رہو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ان سے روس سے تیل کی خریداری روکنے کا وعدہ کیا ہے۔ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر بھارت نے روسی تیل کی خریداری جاری رکھی تو اسے بھاری تجارتی ٹیرف (محصولات) ادا کرنا پڑیں گے۔ […]
سب ڈویژنل پولیس آفیسر نوشکی یوسف ریکی گرگینہ کے مقام سے لاپتہ

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے ایس ڈی پی او (سب ڈویژنل پولیس آفیسر) یوسف ریکی، جن کا تعلق سوراب کے علاقے سے ہے مبینہ طور پر گرگینہ کے علاقے سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔سیکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق ایس ڈی پی او یوسف ریکی گزشتہ شب اپنی نجی گاڑی میں کوتھل کے راستے سوراب […]
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 جوان شہید، 11 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کوٹ للو کے قریب سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کمپنی کی بیس کیمپ اور پروٹیکشن پر مامور ایف سی (FC PNI) کی سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے اس افسوسناک واقعے کی تصدیق کی ہے۔ دہشت گردوں کی […]