کابل میں دھماکوں سے دوحہ میں جنگ بندی تک : پاکستان-افغانستان تنازع میں کب کیا ہوا؟

ہفتے کی شب پاکستان اور افغانستان کے درمیان شدید کشیدگی اور مسلح تصادم کا سلسلہ بالآخر ختم ہو گیا جب دونوں ممالک نے فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا۔ یہ اہم پیش رفت قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہوئی جہاں قطر اور ترکیہ کی ثالثی میں ہونے والے طویل مذاکرات کے بعد فریقین نے […]

خلائی ٹیکنالوجی میں بڑا قدم، پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ کامیابی سے لانچ

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے اتوار کو ملک کے خلائی پروگرام میں ایک تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ چین کے سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا گیا ہے۔  سپارکو کی جانب کردہ بیان کے مطابق HS-1 کو جدید ترین ہائپر […]

افغانستان اور پاکستان میں فوری جنگ بندی کا اعلان

پاکستان اور افغانستان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے بعد فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ دونوں پڑوسی ممالک نے ایک دوسرے کی خودمختاری کا احترام کرنے کا عہد کیا ہے اور مزید معاملات پر تبادلہ خیال کے لیے ان کی ملاقات 25 اکتوبر کو استنبول میں ہوگی۔ […]