افغان سرحد پر دہشت گرد کیمپوں پر حملوں میں 100 سے زائد خوارج ہلاک: عطا تارڑ

پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں پاک-افغان سرحد کے قریب موجود شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بالکل درست اور تصدیق شدہ حملے کیے ہیں۔ یہ شدت پسند گروہ گل بہادر گروپ سے تعلق رکھتے ہیں، جنہیں خارجی بھی کہا جاتا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق، حملوں سے پہلے 48 گھنٹے کی […]
دوحہ مذاکرات: کیا پاکستان اور افغان طالبان کشیدگی کم کر پائیں گے؟ اعلیٰ سطحی بات چیت آج سے قطر میں شروع

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں آج ہفتے کے روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات کا آغاز ہو رہا ہے۔ افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کی ہے کہ دونوں فریقوں کے وفود آج دوحہ پہنچیں گے۔ افغان وفد میں سخت گیر رہنما […]
افغانستان کا بھارت سے پیار پاکستان کو انکار: سہ فریقی کرکٹ سیریز کھیلنے سے منع کردیا

کرکٹ کے میدان میں سیاست کا اثر پہلے بھارت پر یہ الزام لگ چکا ہے کہ وہ بڑے کرکٹ ٹورنامنٹس میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر کے کھیلوں کو سیاست سے ملا رہا ہے۔ اب افغانستان بھی بظاہر اسی راستے پر چل پڑا ہے۔ افغانستان نے پاکستان میں ہونے والی آئندہ سہ فریقی […]
ایک معمولی اشتعال انگیزی کا بھی فیصلہ کن جواب دیں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بھارت کو سخت انتباہ

چیف آف آرمی سٹاف /فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر بھارتی عسکری قیادت کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ایٹمی ماحول میں جنگ کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔” انہوں نے نئی دہلی پر زور دیا کہ وہ بنیادی مسائل کو بین […]
بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک

گزشتہ رات خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں فتنہء خوارج کے دہشتگردوں کی جانب سے تھانہ ہوید کی حدود چوکی مزانگہ پر حملے کی بزدلانہ اور ناکام کوشش کی گئی۔ چوکی میں موجود پولیس کے بہادر جوانوں نے بروقت اور مستعدانہ کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ […]