پاک-افغان سرحدیں بند: سینکڑوں ٹرک پھنس گئے، روزانہ اربوں کا نقصان

گزشتہ ہفتے پاک-افغان سرحد پر ہونے والی جھڑپ کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی راستوں پر سینکڑوں مال بردار ٹرک پھنسے ہوئے ہیں جس سے اشیائے ضروریہ کی ترسیل متاثر اور دونوں ملکوں کے تاجروں کو شدید مالی نقصان ہو رہا ہے۔ تجارتی برادری نے اس تعطل کو فوری حل کرنے کا مطالبہ […]

وزیراعظم کا غیر قانونی باشندوں کو بےدخل کرنے کا حکم، افغان پالیسی پر صوبوں سے مشاورت طلب

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت جمعے کے روز افغان مہاجرین کی وطن واپسی سے متعلق ایک انتہائی اہم اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں افغانستان کے ساتھ تعلقات پر صوبائی اتفاق رائے حاصل کرنے پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تمام غیر قانونی افغان باشندوں کو بغیر […]

پاکستان نے افغانستان کو "دہشت گردی کا گڑھ” قرار دیا، ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائی کا مطالبہ

پاکستان کے دفتر خارجہ نے افغان طالبان کی عبوری حکومت نے افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے خلاف "ٹھوس اور قابلِ تصدیق کارروائی” کا مطالبہ کیا ہے اور افغانستان کو "دہشت گردی کی افزائش کا مرکزی گڑھ” قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقات علی خان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران یہ […]

سیلاب 2025: پاکستان کو 822 ارب روپے کا نقصان، زراعت اور انفراسٹرکچر سب سے زیادہ متاثر

سرکاری تخمینوں کے مطابق پاکستان کو 2025 کے حالیہ سیلاب سے 822 ارب روپے کا بڑا معاشی نقصان پہنچا ہے جس سے 70 اضلاع میں 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی کی دستاویزات کے مطابق ملک کو تاریخ کے شدید ترین مون سون کا سامنا کرنا پڑا جس سے انفراسٹرکچر، […]

پاکستان-افغانستان کشیدگی: کراس بارڈر دہشت گردی ختم کرنے کی ذمہ داری کابل کی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کراس بارڈر دہشت گردی کے مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لیے افغانستان پر پہل کرنے کی شرط عائد کر دی ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ اب فیصلہ افغان طالبان نے کرنا ہے اور امید ظاہر کی کہ طالبان حکومت ملک کی سرزمین سے پاکستان پر […]