48 گھنٹوں میں سیکیورٹی صورتحال: خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بڑے واقعات، پاک-افغان سرحد پر شدید جھڑپیں

بدھ اور جمعرات کے روز خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی کے بڑے واقعات پیش آئے، جن میں پاک-افغان سرحد پر افغان طالبان کے حملوں کو پسپا کرنے کے ساتھ ساتھ دہشت گردی کے متعدد واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ ان دو دنوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں درجنوں دہشت گرد […]
وزیر دفاع خواجہ آصف کا انتباہ: پاک-افغانستان سیز فائر ‘انتہائی کمزور’، بھارت خطے میں پراکسی جنگ کا مرتکب

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغانستان کے ساتھ دوست ممالک کی ثالثی میں ہونے والے 48 گھنٹے کے عارضی سیز فائر کو ‘انتہائی کمزور’ قرار دیا ہے اور اس کی پائیداری پر شک کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ خطے کی اس جنگ […]
نوجوان قبائلی وزیرِ اعلیٰ کا امتحان: کیا سہیل آفریدی بدترین گورننس، سوشل میڈیا اور وفاق سے نبرد آزما ہو سکیں گے ؟

خیبر پختونخوا کے نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے بدھ کے روز اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ سے حلف گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور ہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں لیا۔ حلف اٹھانے کے فوراً بعد، نئے وزیرِ اعلیٰ نے اڈیالہ جیل میں قید عمران خان […]
خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں انڈین حمایت یافتہ ‘فتنہ الخوارج’ کے 34 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 13 سے 15 اکتوبر 2025 کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں انڈین حمایت یافتہ ‘فتنہ الخوارج’ سے تعلق رکھنے والے 34 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کی موجودگی […]
پنجاب حکومت کا تحریک لبیک پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات کے لیے خصوصی پراسیکیوٹرز کا تقرر

پنجاب حکومت نے لاہور اور شیخوپورہ اضلاع میں تحریک لبیک پاکستان کے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمات میں ریاست کی نمائندگی کے لیے خصوصی پبلک پراسیکیوٹرز مقرر کر دیے ہیں۔ یہ پیش رفت پیر کے روز مریدکے میں مذہبی سیاسی جماعت کے احتجاجی کیمپ کو ختم کرنے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں […]
سونے کی قیمتوں نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

سونے کی قیمتوں نے پاکستان میں ایک نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، 24 قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت میں 5,800 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 4 لاکھ 40 ہزار 900 روپے پر پہنچ گئی۔ اسی طرح 10 گرام […]
سوات موٹروے پر خوفناک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 15 افراد جاں بحق، 8 زخمی

خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ میں سوات موٹروے کے ٹنل نمبر 3 کے قریب ایک انتہائی افسوسناک ٹریفک حادثے میں ٹرک الٹنے کے باعث کم از کم 15 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں اور زخمیوں میں مرد، خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 ملاکنڈ […]