پاک فوج نے سپن بولدک اور کرم میں افغان طالبان کے حملے پسپا کر دیے، 20 حملہ آور ہلاک : آئی ایس پی آر

پاک فوج نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے علاقے سپن بولدک اور خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں افغان طالبان کی جانب سے کیے گئے متعدد سرحد پار حملوں کو کامیابی سے پسپا کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے منگل کو جاری کردہ ایک بیان کے […]
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 1.2 ارب ڈالر کی فنڈنگ پر عملے کی سطح کا معاہدہ طے

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے اپنے تازہ ترین پروگرام کا جائزہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی نئی فنڈنگ جاری کرنے کے لیے عملے کی سطح کا معاہدہ طے کر لیا ہے۔ یہ معاہدہ جس کی توثیق ہونا آئی […]
نومنتخب وزیراعلیٰ کا فوجی آپریشن کی مخالفت اور افغان پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ، تجزیہ کاروں کا صوبائی اختیارات اور گورننس پر سوالات

خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل افریدی نے پیر کے روز اسمبلی میں منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی تقریر میں پاکستان کی مرکزی حکومت اور فوجی اسٹیبلشمنٹ سے درخواست کی کہ وہ افغان پالیسی پر نظرثانی کریں اور خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن شروع کرنے سے پہلے یہاں کے لوگوں کو اعتماد میں لیں۔ نو […]
اورکزئی میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کا شدید تبادلہ: 6 ایف سی جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان ایک بڑا اور شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے 6 بہادر جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ حملہ اپر اورکزئی کے ماموزئی علاقے میں ہلکی کڈہ پر واقع سیکیورٹی پوسٹ […]