"سرحدوں کا دفاع سب سے پہلے!” قبائلیوں کا بیرونی جارحیت کے مقابلے میں ہر قربانی دینے کا عہد

حالیہ سرحدی جھڑپوں اور افغان طالبان کی جارحیت نے قبائلی آبادی کو میدان میں نکلنے پر مجبور کر دیا ہے۔ اپنی ناقابل برداشت روزمرہ زندگی سے تنگ آکر، قبائلی عوام نے اب افواج پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ سرحد کے ساتھ موجود فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کو […]
وزیراعظم شہباز شریف کی شرم الشیخ آمد: غزہ امن معاہدے کو ‘نسل کشی کے باب کا خاتمہ’ قرار دے دیا

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف پیر کی صبح مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے جہاں وہ تاریخی غزہ امن منصوبے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنی آمد پر اس معاہدے کو مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا۔ وزیر اعظم نے اپنے […]
پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی 90 ووٹ لے کر نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب، اپوزیشن کا واک آوٹ

پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار سہیل خان آفریدی 90 ووٹ حاصل کر کے خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔ انہیں کامیابی کے لیے 73 ووٹ درکار تھے اور انہوں نے واضح اکثریت حاصل کی ہے۔ ان کے مدمقابل جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمٰن، پیپلزپارٹی کے ارباب زرک، اور ن لیگ کے […]
پاکستان کی افغان جارحیت کی شدید مذمت، مزید اشتعال انگیزی پر سخت جواب دینے کا انتباہ – دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے 11 اور 12 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب افغان طالبان اور ان سے منسلک گروہوں "فتنۂ خوارج” اور "فتنۂ ہندوستان” کی جانب سے پاک-افغان سرحد پر کی جانے والی بلاجواز جارحیت پر شدید تشویش اور مذمت کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]
خبر کدہ اسپیشل : نیا وزیراعلی منتخب کروانے کا امتحان اور خیبر پختونخوا کا انتظامی و سیاسی بحران

پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات تو اپنی جگہ موجود رہے ہی ہیں مگر اب پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور کی جگہ نیا وزیراعلی ایک ایسے وقت میں منتخب کروانے جا رہی ہے کہ جس کے نام پر وفاق کے ساتھ ساتھ اسٹیبلشمنٹ بھی بلواسطہ طریقے سے اپنے عدم اعتماد کا اظہار کر چکی […]