پاک فوج کی فیصلہ کن کارروائی: افغان سرزمین پر 200 سے زائد دہشت گرد ہلاک، 21 افغان پوسٹوں پر قبضہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اتوار کے روز ایک پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ 11 اور 12 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب افغان طالبان اور بھارت کی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج  نے پاک-افغان سرحد پر پاکستان کے خلاف ایک بلا اشتعال حملہ کیا۔ بیان کے مطابق اس بزدلانہ […]

اورکزئی قبائل کا دو ٹوک اعلان: "پاکستان کے خلاف اٹھنے والی آنکھ پھوڑ دیں گے،”دہشتگردوں کے خلاف پاک فوج کی مکمل حمایت

اورکزئی: خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی کے عمائدین اور رہنماؤں نے ملک کو درپیش دہشتگردی کے خطرات کے خلاف قومی عزم کا غیر متزلزل مظاہرہ کرتے ہوئے ایک بڑا اور دو ٹوک اعلان کیا ہے۔ قبائلی عمائدین نے واضح کر دیا ہے کہ وہ افغان دہشتگردوں کے خلاف پاک فوج کے ساتھ مکمل طور […]

افغانستان کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک مؤقف

وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے پاک-افغان سرحدی علاقوں میں حالیہ اشتعال انگیزی کے واقعات کی شدید مذمت کی ہے اور واضح کیا ہے کہ افغانستان کی جانب سے جارحیت کے ہر عمل کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جائے گا۔وزیر اعظم نے پاکستان کی مسلح افواج کو ان کے مضبوط اور مؤثر ردعمل […]

پاک افغان سرحد پر افغان افواج کی بلااشتعال فائرنگ، پاکستان آرمی کا بھرپور اور سخت جواب

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے پاک-افغان سرحد پر متعدد مقامات پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق جن علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ان میں انگور اڈہ، باجوڑ، کرم، دیر، چترال، اور برامچہ (بلوچستان) شامل ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس فائرنگ کا مقصد سرحد پار سے خوارج (دہشت گرد) […]