خبر کدہ اسپیشل: خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران دہشت گردی کی شدید لہر، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائیاں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع سے دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں اور عام شہریوں کی شہادتیں اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سب سے شدید جھڑپیں باجوڑ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے اضلاع میں پیش […]

تھانہ حسن خیل پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، پولیس کی جوابی کارروائی میں 2 ہلاک

پشاور کے درہ آدم خیل کے قریب تھانہ حسن خیل پر دہشت گردوں نے بھاری اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر دیا تاہم پولیس نے کمال مہارت اور جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے حملے کو ناکام بنا دیا اور دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پشاور پولیس ترجمان کے مطابق دہشت گردوں اور پولیس […]

پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف موقف: دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں ‘اپنا دفاع’ ہیں: دفتر خارجہ

پاکستان نے جمعہ کو کابل میں ہونے والے مبینہ فضائی حملوں کو براہِ راست تسلیم کرنے سے گریز کرتے ہوئے اپنے انسدادِ دہشت گردی کے اقدامات کو افغان سرزمین سے کام کرنے والے عسکریت پسندوں کے خلاف ‘جائز دفاعی اقدام’ قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ نے سرحد پار دہشت گردی کے مسئلے پر کابل کے […]

ڈی آئی خان پولیس ٹریننگ سکول حملہ: 6 حملہ آور ہلاک، 7 اہلکار شہید، 200 پولیس اہلکاروں کو بچا لیا گیا

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سکول پر دہشت گردوں کا حملہ چھ گھنٹے طویل آپریشن کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ اس واقعے میں میں 6 حملہ آور مارے گئے، جبکہ 7 پولیس اہلکار جام شہادت نوش کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ حملہ ڈیرہ اسماعیل خان کے رتہ کلاچی […]