غزہ امن معاہدے نافذ؛ تمام یرغمالیوں کی رہائی اور جزوی فوجی انخلا شامل

ذرائع کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر ابتدائی اتفاق کے بعد معاہدے کا پہلا مرحلہ جمعرات نافذالعمل ہوگیا ہے جبکہ باقاعدہ دستخط چند گھنٹوں میں متوقع ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’’اسرائیل اور حماس نے غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق […]

تحریک انصاف دہشت گردوں کی سہولت کار، جیل میں بیٹھا شخص ‘چیف اسپانسر’ ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر ملک میں بدامنی پھیلانے اور دہشت گردوں کی سہولت کاری کا سنگین الزام عائد کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ "جیل میں بیٹھا شخص” دہشت گردوں کا چیف اسپانسر ہے اور اسی کے دورِ حکومت میں ملک میں امن کو تباہ […]

علی امین کی رخصتی: اقتدار کی بھول بھلیاں اور اختلافات کا زہر

پارٹی کی اندر بیک وقت کئی محاذوں پر لڑائیاں لڑنے والے علی امین گنڈاپور وزرات اعلی کے منصب پر برقرار رہنے کی جنگ اب ہار کر گھر جا چکے ہیں۔  علیمہ خان ، پی ٹی آئی کی قومی و صوبائی قیادت اور سب سے اہم عمران خان کا نظریہ ، یہ وہ تین دشمن تھے […]

نامزد وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا — سہیل آفریدی: نوجوان قیادت کا نیا چہرہ

تحریر: شاہین افریدی خیبر پختونخوا کی سیاست میں ایک بڑا موڑ سامنے آیا ہے، جہاں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو عہدے سے ہٹانے اور صوبے کے نئے وزیرِاعلیٰ کے طور پر سہیل آفریدی کو نامزد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی: 7 دہشت گرد ہلاک، ایک فوجی میجر شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 8 اکتوبر 2025 کو ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) کے علاقے درابن میں بھارتی حمایت یافتہ ‘خوارج’ کی موجودگی کی اطلاع پر ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اس آپریشن کے دوران فورسز کی […]

سابقہ قبائلی اضلاع میں امن کی قیمت؛ وسائل کی کمی کے باوجود پولیس دہشت گردی کا فرنٹ لائن پر مقابلہ کر رہی ہے

25ویں آئینی ترمیم کے بعد سابقہ قبائلی اضلاع میں دیگر نظاموں کے ساتھ ساتھ پولیس نظام بھی متعارف کرایا گیا۔ لیکن اب تک یہ بنیادی ضروریات سے محروم ہے۔ پولیس کے دستاویزات کے مطابق اس وقت قبائلی اضلاع میں کل 29 ہزار سے زائد پولیس اہلکار موجود ہیں۔ جن میں سے زیادہ تر وہ ہیں […]