272ویں کور کمانڈرز کانفرنس، پاک فوج کا دہشت گردی اور بھارتی جارحیت کو کچلنے کا عزم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں بدھ کے روز 272 ویں کور کمانڈرز کانفرنس (سی سی سی) منعقد ہوئی جس کی صدارت چیف آف آرمی سٹاف (سی او اے ایس)، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، این آئی (ایم)، ایچ جے نے […]
جنوبی وزیرستان لوئر میں 450 پولیس اہلکار برخاست، 270 کی انکوائری جاری

خیبر پختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر میں پولیس کے نظم و ضبط کو بہتر بنانے کے لیے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) محمد طاہر شاہ نے بڑا قدم اٹھایا ہے۔ ڈی پی او کی زیر نگرانی اردلی روم میں کارروائی مکمل کی گئی جس کے نتیجے میں ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے […]
بلوچستان 2025: بینک ڈکیتیوں اور انتظامی آفیسرز کا اغوا ، بھارتی سازش اور عوام و سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ جدوجہد

خصوصی رپورٹ بلوچستان، پاکستان کا قدرتی وسائل سے مالا مال اور ثقافتی رنگوں سے بھرپور صوبہ ہے جو سا 2025 میں دہشت گردی اور منظم جرائم کی لہر کی زد میں رہا۔ کلعدم دہشت گرد تنظیموں جیسے بلوچ لبریشن آرمی اور بلوچ لبریشن فرنٹ نے بینک ڈکیتیوں، سرکاری افسران کے اغوا اور عام شہریوں پر […]
اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: لیفٹیننٹ کرنل سمیت 11 اہلکار شہید، 19 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک کامیاب آپریشن کیا۔آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق یہ کارروائی ہندوستانی ایجنسیوں کے زیرِ سایہ کالعدم تنظیم فِتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے […]
کرم میں سیکیورٹی فورسز پر بڑا حملہ، ونگ کمانڈر اور میجر سمیت 11 اہلکار شہید، 2 دہشتگرد کمانڈر ہلاک

سرکاری ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع وسطی کرم میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ دہشتگردوں کے ایک حملے میں ونگ کمانڈر اور ایک میجر سمیت کم از کم 11 سیکیورٹی اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ اس حملے میں سیکیورٹی فورسز کے مزید دو اہلکار زخمی بھی ہوئے، اور کئی گھنٹوں تک جاری […]