عوامی لشکروں کی شکل میں سیکیورٹی فورسز کو خیبر پختونخوا میں نیا پارٹنر مل گیا !

حالیہ مہینوں میں خیبر پختونخوا کے قبائلی اور جنوبی اضلاع میں جہاں ایک طرف سیکیورٹی فورسز کی جناب سے آپریشنز میں اضافہ ہوا ہے وہیں مقامی رہائشیوں پر مشتمل عوامی لشکر بنانے کے رجحان نے بھی زور پکڑ لیا ہے جس کے باعث دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک نیا فریق سیکیورٹی فورسز کے […]
افغانستان ایشو پر اہم پیشرفت، وزیر خارجہ امیر متقی پہلی بار چہار فریقی اجلاس میں شریک

افغانستان کے لیے ایک مستحکم اور پرامن مستقبل کو یقینی بنانے کی علاقائی کوششوں کے لیے پاکستان، چین، روس اور ایران نے منگل کو ماسکو میں منعقدہ ایک چہار فریقی (Quadrilateral) اجلاس میں شرکت کی ہے۔ اجلاس میں چاروں ممالک نے افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور […]
‘معرکہِ حق’ میں پاکستانی ہتھیاروں کی کارکردگی شاندار، بھارتی طیارے گرانے میں چینی J-10C کا کلیدی کردار رہا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک غیر ملکی میگزین بلومبرگ کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان کی ملٹری ترقی کی حکمت عملی اور دفاعی پوزیشن کے بارے میں اہم تفصیلات فراہم کی ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ پاکستان کی […]
بلوچستان کی تحصیل زہری میں امن کی واپسی، آپریشن کامیاب کیسے ہوا ؟

سب ڈویژن تحصیل زہری ضلع خضدار کا حصہ ھونے کیساتھ ساتھ این 25 شاہراہ سے پچاس کلومیٹر جبکہ خضدار شہر سے ڈیڑھ سو کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ ہر سمت سے پہاڑوں کے دامن میں واقعہ یہ ایک قبائلی علاقہ ہے جہاں زہری قبائل رہائش پذیر ہیں۔ جو مختلف براہوئی ٹرائبز کا مشترکہ قبیلہ […]
طالبان کے 4 سال افغان خواتین کا مستقبل اور خواب کھا گئے !

اگست 2021 میں طالبان کے دوبارہ اقتدار سنبھالنے کے چار سال بعد، افغان خواتین دنیا کے سب سے سخت گیر جبر کا شکار ہیں۔ اقوام متحدہ کی تنظیم یو این ویمن کی تازہ رپورٹ کے مطابق، طالبان نے خواتین کی تعلیم، روزگار اور عوامی زندگی میں شرکت پر عائد کردہ ایک بھی پابندی واپس نہیں […]