بلوچستان میں حقوق کے نام پر چلنے والی تحریکوں کی اصل کہانی اور کردار، اہم انکشافات

بلوچ نیشنل آرمی کے سابق کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے جیو نیوز سے گفتگو میں بلوچستان کی بدامنی کا پردہ چاک کرتے ہوئے انتہائی سنگین انکشافات کیے ہیں۔ ان کی رائے ہے کہ آزادی کے نام پر لڑنے کا دعویٰ کرنے والے گروہ درحقیقت تشدد پر مبنی، بیرونی حمایت یافتہ ایجنڈے کو چھپا رہے ہیں۔ بنگلزئی […]

پاکستان کا ڈیفالٹ رسک میں تاریخی بریک تھرو: ابھرتی مارکیٹوں میں ترکیہ کے بعد سب سے بڑی کمی

وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے اتوار کو کہا کہ پاکستان نے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں میں ڈیفالٹ کے خطرے میں سب سے تیزی سے کمی ریکارڈ کی ہے جو صرف ترکیہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے۔ خرم شہزاد نے ‘ایکس’ پر اپنی پوسٹ میں بلومبرگ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا […]

وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا کے ساتھ مشترکہ منصوبوں کا اعلان، غزہ اور علاقائی امن پر کوششوں کا عہد

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملائیشیا کے اپنے ہم منصب انور ابراہیم کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ملائیشیا کے تجربات سے فائدہ اٹھانے اور دونوں ممالک کی مہارت کو بروئے کار لانے کے لیے باہمی مفاد کے مشترکہ منصوبوں میں ہاتھ ملانا چاہتا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف […]