خبر کدہ ایکسکلوسیو : بگرام ایئربیس معاملے پر امریکا اور افغانستان آمنے سامنے !

بگرام ایئر بیس کا مستقبل ایک بار پھر بین الاقوامی سطح پر شدید بحث کا موضوع بن چکا ہے۔ جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بگرام کو واپس لے وہیں افغان رہنما اور تجزیہ کار خبردار کر رہے ہیں کہ ایسی کوئی بھی کوشش پراکسی جنگوں کو بھڑکا […]