دہشت گردی کے شکار کرک میں امن کی فتح، کالعدم تنظیم کے کارکن کا اعلان لا تعلقی

مقامی پولیس اور سماجی تنظیم خٹک اتحاد کی مشترکہ کوششوں کےنتیجے میں ضلع کرک کے نواحی علاقے سائیکوٹ کے ایک رہائشی اور کالعدم تنظیم میں شامل ہو کر ساحل کے نام سے مشہور ہونے والے نوجوان نے اپنے کیے پر نادم ہو کر قومی دھارے میں واپس آنے کا اعلان کیا ہے۔ نوجوان ساحل نے […]
حماس امن کے لیے تیار، صدر ٹرمپ کا بڑا اعلان: تل ابیب کو غزہ پر حملے روکنے کی ہدایت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہفتے کی علی الصبح اسرائیل سے غزہ پر بمباری فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ ان کا کہنا ہے کہ وہ حماس کے حالیہ بیان کے بعد یقین رکھتے ہیں کہ یہ فلسطینی مزاحمتی گروپ امن کے لیے تیار ہے۔ اس سے قبل، حماس نے صدر ٹرمپ […]
آزاد کشمیر میں تاریخی معاہدہ! امن، ریلیف اور ترقی کے نئے دور کا آغاز

آزاد جموں و کشمیر میں عوامی مسائل پر جاری شدید احتجاجی تحریک کے بعد، حکومتِ پاکستان اور آزاد کشمیر حکومت کی مذاکراتی ٹیموں نے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے ساتھ ایک تاریخی معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ حکومتی حلقوں نے اسے خلوص، کشمیری عوام سے وابستگی اور امن کے عزم کا مظہر قرار دیتے ہوئے […]