شدت پسندی کا خونی ورثہ مسترد: سابق کمانڈر کا اعتراف اور مکالمے کی پکار

بلوچستان میں دہائیوں سے جاری شورش نے ایک ایسا بیانیہ پروان چڑھایا جو محرومیوں اور انتقام کے گرد گھومتا رہا ہے۔ دہشت گرد گروہوں نے خاندانی وابستگیوں، ثقافتی علامات اور طالب علم تنظیموں کو استعمال کر کے نوجوانوں کو بھرتی کیا، جبکہ غربت، لاپتہ افراد اور پسماندگی جیسے حقیقی مسائل کو حل کرنے کے بجائے […]

طورخم بارڈر سے1.33 لاکھ سے زائد افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی

خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے طورخم سرحدی گزرگاہ کے ذریعے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق، یکم اگست سے یکم اکتوبر تک صرف پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں […]

غزہ امن مسودہ: اسحاق ڈار کے اہم انکشافات، ‘ہمارے کہنے پر اسرائیل کا نام نکالا گیا’

 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے غزہ امن مسودے سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ غزہ کے لیے تیار کردہ 20 نکاتی ڈرافٹ میں ان کے کہنے پر اسرائیل کا نام خارج کیا گیا اور اس مسودے کو رات […]

عالمی اعزاز: پورٹ قاسم دنیا کی نویں سب سے زیادہ ترقی یافتہ بندرگاہ قرار

پاکستان کے بحری شعبے نے عالمی سطح پر ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے، جب کراچی کی پورٹ قاسم نے عالمی بینک اور ایس اینڈ پی گلوبل مارکیٹ انٹیلی جنس کی جانب سے جاری کردہ کنٹینر پورٹ پرفارمنس انڈیکس (CPPI) 2024 میں دنیا کی نویں سب سے زیادہ ترقی کرنے والی کنٹینر بندرگاہ […]

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 7 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے صوبہ بلوچستان کے ضلع شیرانی میں ایک کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن  کیا ہے، جس کے نتیجے میں بھارت کے حمایت یافتہ سات دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ بیان کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے 01 […]